26 اگست، 2015، 4:29 PM

نائیجیریا میں خود کش بم دھماکے میں 6افراد ہلاک

نائیجیریا میں خود کش بم دھماکے میں 6افراد ہلاک

شمال مشرقی نائیجیریا میں خود کش بم دھماکے میں 6افراد ہلاک اور 30زخمی ہو گئے ہیں۔

مہر خبررسان ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شمال مشرقی نائیجیریا میں خود کش بم دھماکے میں 6افراد ہلاک اور 30زخمی ہو گئے ہیں۔ حکام کے مطابق شمال مشرقی نائیجیریا کے شہر داما تورو میں بس اسٹیشن پر تلاشی کے دوران نوجوان خاتون بمبار نے خود کو دھماکے سے اڑا دیا۔ دھماکے میں 6 افراد ہلاک اور 30زخمی ہو گئے ہیں۔ جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ دھماکے سے قریبی دکانوں اور کئی گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا ہے۔

News ID 1857673

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha